لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے مزید 2 رہنماوں نے پارٹی سے علیحدگی اختیار کر لی۔ لاہور سے تحریک انصاف کے 2 امیدواران خالد گھرکی اور عبدالکریم خان نے تحریک انصاف سے راہیں جدا کر لیں۔ تحریک انصاف کے نائب صدر شیخوپورہ اور امید […]
صوابی (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو صوابی جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ اسد قیصر کو جیل کے اندر ہی چارسدہ پولیس کے حوالے کردیا گیا، پولیس اسد قیصر کو سخت سیکیورٹی میں پولیس چارسدہ لیکر […]
اسلام آباد(پی این آئی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب میں اسموگ کی وجہ سے تعلیمی ادارے دو دن بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ جمعہ اورہفتہ کے روز 10اضلاع میں اسکولز بند رہیں گے۔ جمعہ اور ہفتے کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 80 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ اینٹی کرپشن عدالت کے جج بابر علی خان نے اسد قیصر کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ (ن)نے پیپلزپارٹی کی ایک اور وکٹ گرا دی۔ سابق صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اختر جدون ن لیگ میں شامل ہو گئے ،رہنما پیپلزپارٹی نے گزشتہ روز صوبائی صدر بشیر میمن سے ملاقات ہوئی تھی،بشیرمیمن کاکہنا تھا کہ اختر جدون کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)متحدہ عرب امارات نے 2024 میں سرکاری اور نجی دونوں شعبوں کیلئے عید الفطر اور عید الاضحیٰ سمیت دیگر سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ اماراتی نیوز ایجنسی کے مطابق آئندہ سال 2024 کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے جس […]
اسلام آباد (پی این آئی) کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر بھارتی طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ، معائنہ کرنے پر خاتون مسافر مردہ پائی گئی۔ کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بھارتی ایئر لائن انڈیگو کے طیارے نے میڈیکل لینڈنگ کی، لینڈنگ خاتون مسافر کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)ویسٹ انڈیز کو دو مرتبہ ورلڈکپ جتوانے والے سابق کرکٹر مارلن سیمیولز پر 6 سال تک کیلئے تمام قسم کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی لگا دی گئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے مارلن سیمیولز پر 2019 میں ابوظہبی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے کیمپ میں مزید تین بولرز کو شامل کرلیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ثمین گل، علی شفیق اور محمد علی تربیتی کیمپ کا حصہ بن گئے ہیں۔ پی سی بی کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے پر تحریک انصاف کا رد عمل آ گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر گوہر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ انصاف کے منافی ہے، فیصلے پر افسوس ہوا ، بلہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے۔ سونے کی قیمت میں 650 روپے کمی سے فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 850 روپے ہو گئی۔ 10گرام سونے کی قیمت میں 557روپے کمی ہوئی، جس […]