کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کل سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر صوبے بھر میں عام تعطیل کی منظوری […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دھماکہ ہواہے۔ بھارتی سرکاری حکام کے مطابق منگل کی شام نئی دہلی میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب ایک دھماکہ ہوا ،دھماکے میں تمام عملہ محفوظ رہا۔اسرائیلی سفارت خانے کے ترجمان گائے نیر کا کہنا […]
ملتان (پی این آئی) ملتان ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کی کاغذات نامزدگی سے متعلق درخواست مسترد کردی۔ ہائیکورٹ ملتان بینچ میں زرتاج گل کے کاغذات نامزدگی کیس کی سماعت ہوئی، جو جسٹس محمد سرفراز ڈوگر نے مسترد کردی، زرتاج گل نے […]
جھنگ ( پی این آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر مخدوم فیصل صالح حیات نے مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور پارٹی کے صدر شہباز شریف […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس کا اجلاس سینیٹر حاجی ہدایت اللہ کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔ اجلاس میں پی ٹی آٔئی رہنما شیر افضل مروت کی بطور ڈی جی فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی تعیناتی اور مبینہ […]
پشاور(پی این آئی)پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم اور پارٹی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر حکم امتناع جاری کردیا۔ عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر الیکشن کمیشن کے فیصلے پرحکم امتناع جاری کیا، […]
نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی ریاست تلنگانہ میں دولہا کے اہل خانہ نے اس وقت شادی منسوخ کردی جب شادی کے کھانے میں بکرے کا گودا پیش نہ کیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تلنگانہ کے شہر نظام آباد سے تعلق رکھنے والی دلہن کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 24 اور 25 دسمبر کو مزید دو ہزار 600 افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے، وطن لوٹنے والے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں انڈوں کی فی درجن قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ قومی ادارہ شماریات کے مطابق انڈے فی درجن 420 روپے تک پہنچ گئے ہیں، اسلام آباد، پشاور اور فیصل آباد میں انڈوںکی قیمتوں میں بھاری اضافہ […]
ممبئی(پی این آئی)ساوتھ کے ایکشن ہیرو پربھاس کی ’ سالار ‘ کی ریلیز کے باوجود بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخان کی فلم نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے تین روز میں 200 کروڑ کا بزنس کر لیاہے ۔بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق راج کمار ہیرانی […]
کراچی(پی این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2072 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔ اس کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 300روپے کے اضافے سے 219600 […]