اسلام آباد (پی این آئی) خشک سردی سے پریشان شہریوں کو بارشوں کی نوید سنا دی گئی۔۔ محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود رہے گا۔ تاہم خیبرپختونخوا […]
