ٹرین کو افسوسناک حادثہ پیش آگیا Posted on October 10, 2026 by Hafsa Yasmeen نواب شاہ شوگر مل کے قریب مال بردار ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق بوگی اترنے سے ڈاؤن ٹریک پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہو گئی۔ مرمتی کام کے لئے عملہ اور بوگی کو ٹریک سے ہٹانے کے لیے مشینری طلب کرلی گئی۔