انا للہ و انا الیہ راجعون ، افسوسناک حادثہ پیش آگیا

کوٹ لکھپت، چند رائے روڈ پر کرنٹ لگنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 40 سالہ احسن کے نام سے ہوئی۔

مزدور کو کام کے دوران کرنٹ لگا اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔