//

افسوسناک حادثہ پیش آگیا ، درجن سے زائد افراد چل بسے

دیر لوئر میں شگوکس کے مقام پر فلائنگ کوچ حادثے کا شکار ہوگئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں بچوں اور خواتین سمیت 18 افراد زخمی ہوگئے۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمبولینسیں اور میڈیکل ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد اسپتال منتقل کر دیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close