آزادکشمیر کے سابق صدر سردار تنویرالیاس نے پیپلزپارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔
نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ کر بلاول بھٹو کے قافلے میں شامل ہونے والے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے پیپلزپارٹی کو بھی خیرباد کہہ دیا،تنویرالیاس پارٹی ٹکٹ کے معاملے پر ناراض تھے، ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی سے الگ ہو گئے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






