امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو فنڈز جاری کیے جانے کی خبروں کی تردید کی ہے۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےکہاآبنائےہرمز سےگزرنےوالےجہازوں سےکسی قسم کا ٹول ٹیکس، انشورنس فیس یا دیگرمحصولات نہ توطلب کی جارہی ہیں اورنہ ہی وصول کی جارہی ہیں،ایران کیساتھ معاملات بہت اچھے جارہے ہیں،ہم جیت رہے ہیں،تہران بہت زیادہ رعایتیں دے رہا ہے۔
امریکی صدر نےکہا ایران کو اس وقت خوراک کی فوری ضرورت ہےاور امریکا اس مقصد کے لیے زرعی مصنوعات کی خریداری کے انتظامات کرے گا۔
انہوں نےخبردارکیاکہ اس معاملے سے متعلق غلط معلومات یا گمراہ کن رپورٹس دونوں ممالک کے درمیان جاری مذاکرات کی معطلی کا باعث بن سکتی ہیں
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






