امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کل خلیجی ممالک کے دورے پر روانہ ہوں گے

امریکا نے ایران سے متعلق ابتدائی معاہدے پر خلیجی ممالک کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا۔
نجی ٹی وی چینل ’’دنیا نیوز‘‘ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکوروبیو کل سے بحرین، کویت اور یو اے ای کا دورہ کریں گے، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بحرین میں جی سی سی اجلاس میں شرکت کریں گے، خلیجی تعاون کونسل اور امریکا کے درمیان خطے کی صورتحال پر مشاورت ہوگی۔

مارکو روبیو کی خلیجی قیادت سے ایران معاہدے اور علاقائی سلامتی پر اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close