وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) میں بطور رکن شامل کر لیا گیا ہے۔
وزیراعظم نے امید ظاہر کی ہے کہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ای سی سی میں فعال کردار ادا کریں گے اور ملک و قوم کی ترقی کے لیے اپنا بھرپور حصہ ڈالیں گے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






