حکومت نے سولر صارفین کے لیےبڑی خوشخبری سنادی

حکومت نے سولر صارفین کو لائسنس سے متعلق بڑی خوشخبری سنادی ہے۔

نیپرا نے 25 کلو واٹ اور اس سے کم کے سولر صارفین کے لیے لائسنس کی شرط ختم کردی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ نیپرا نے پاور ڈویژن کی درخواست پر لائسنس کی شرط ختم کی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

وزیر توانائی اویس لغاری نے پاور ڈویژن کو ہدایت کی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close