پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کا حکومت کیلئے سہولتکاری کے الزامات پر شدید ردِعمل آگیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ حکومت کے لیے سہولت کاری کے الزام کومسترد کرتا ہوں۔وفاقی دارالحکومت میں سابق گورنرسندھ محمد زبیرکی ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ خطیمیں دیرپا امن ہونا چاہیے، قدرت نیپاکستان کویہ موقع فراہم کیا ہے۔انہوں نے کیا کہ صلح جوئی کا کردارہمارا فرض ہے، بھارت، بنگلادیش، سری لنکا نیتوپٹرول کی قیمتوں میں اتنا اضافہ نہیں کیا، حکومت نیپٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرکیڈاکہ ڈالا۔رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ علیمہ خان کی باتوں سیاتفاق نہیں کرتا، نواپریل کا جلسہ منسوخ کرکیہم نیبالکل ٹھیک کیا، بانی پی ٹی آئی نیبھی نواپریل جلسیکی منسوخی کوتائید کی۔سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ ہم نے سیاسی کمیٹی میں بیٹھ کر جلسے کی منسوخی کے لیے غور کیا تھا، نو اپریل جلسہ منسوخ کرنا درست فیصلہ ہے، حکومت کے لیے سہولت کاری کے الزام کومسترد کرتا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ محمود خان اچکزئی،راجہ ناصرعباس نیبھی جلسہ منسوخ کرنے کیفیصلیکی تائید کی، علیمہ خان کواپنی رائیکا حق ہے، سلمان صفدرنیجیل سیباہرآکرمجھیفون کیا تھا۔رہنما تحریک انصاف نے کہا کہ سلمان صفدرنیکہا آپ کواورسہیل آفریدی کو بانی کا اہم پیغام دینا چاہتا ہوں، سلمان صفدرنیکہا عمران خان نے ہدایت کی کہ نو اپریل کا جلسہ منسوخ کردیں۔سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ مجھے محمود خان اچکزئی، راجہ ناصرعباس پرمکمل اعتماد ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close