کراچی میں موسم سرما کے اختتام کے بعد موسم گرما کی آمد محسوس کی جا رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین روز شہر میں زیادہ تر آسمان صاف رہے گا اور دن میں تیز دھوپ پڑے گی۔
ہفتہ اور اتوار کی صبح ہلکی دھند کے امکان ہیں۔ محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 31 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہ سکتا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں





