شارع فیصل پر حادثہ، جانی نقصان ہو گیا

شارع فیصل پر حادثہ، جانی نقصان ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی میں شارع فیصل پر 2 موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرانے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔

عینی شاہدین کے مطابق موٹرسائیکلیں تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکرائیں۔واقعے میں دو افراد شدید زخمی ہوئے تھے جن میں سے ایک شخص دوران علاج دم توڑ گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close