ڈی ایچ کیو ہسپتال میں 20 بچوں کی اموات

 

ڈسٹرکٹ اسپتال (ڈی۔ایچ۔کیو) پاکپتن میں 20 بچوں کی اموات پر کمشنر ساہیوال نے نوٹس لے لیا۔

بچوں کی اموات 16 سے 22جون کے درمیان ہوئی ہیں۔

کمشنر ساہیوال نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے 3 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی، کمیٹی 2 جولائی کو رپورٹ کمشنر کو پیش کرے گی۔

ورثاء نے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی غفلت اور آکسیجن سلنڈر کی کمی کا الزام عائد کیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close