زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کے جھٹکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شدت 3.6 اور گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز قلات سے 180 کلومیٹر مشرق میں تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close