دھماکہ، 6 ہلاک

دھماکہ، 6 ہلاک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں دھماکا ہوا ہے، جس میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ڈپٹی کمشنر ناصر خان کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 16 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ناصر خان نے کہا کہ دھماکا امن کمیٹی کے دفتر کے قریب ہوا۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ہیڈ کوارٹر اسپتال وانا منتقل کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close