پشاور میں پولیس وین کے قریب دہماکہ

پشاور میں علاقہ ارمڑ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکا سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا جس سے پولیس کی گاڑی کو نقصان پہنچا۔بم ڈسپوزل یونٹ نے دھماکے کی جگہ سے دیسی ساختہ بم بھی برآمد کیا۔ابتدائی طور پر کسی کے زخمی ہونے یا جانی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close