کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے ضلع واشک میں مسافر بس حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 28 افراد جاں بحق ہو گئے۔۔۔ بلوچستان میں فرائض انجام دینے والے ریسکیو
کے حکام کے مطابق حادثے میں 22 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔۔۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ بس کے ٹائر پھٹنے کی وجہ سے ہوا، بس گوادر سے کوئٹہ جا رہی تھی۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں