اسلام آباد(پی این آئی)سابق یوسی چیئرمین مہر افضل بھروانہ پر سر عام سڑک پر تشدد کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ۔ جھنگ میں سابق چیئرمین یونین کونسل مہر افضل بھروانہ کو 2 موٹر سائیکل پر سوار 6 افراد نے گاڑی سے نکال کے ڈنڈوں سے تشدد کیا۔ پولیس کے مطابق فیصل آباد ریلوے پھاٹک کے قریب بنگلا مراد والا کے رہائشی مہر افضل بھروانہ پر اس قدر تشدد کیا گیا کہ ان کے کپڑے تک پھٹ گئے۔
بریکنگ نیوز
جھنگ میں ن لیگ کے مقامی عہدے دار مہر محمد افضل بھروانہ ووٹ مانگنے نکلے عوام نے انکار کیا تو آگے سے گالی دیکر کہتے ہیں کتوں “ہماری بات ہوگئ ہے” تم ووٹ نا بھی دو جیت جائینگے جس پر عوام نے اسکی درگت بنا دی۔ pic.twitter.com/0z6EJP0Ssw— Tahir Awan 💦 (@Tahir_Awan000) November 18, 2023
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں