انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں سستا

اسلام آباد (پی این آئی)امریکی ڈالر انٹر بینک میں آج مہنگا جبکہ اوپن مارکیٹ میں سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسےہونے کے بعد285 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 96 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے سستا ہونے کے بعد 291 روپے کا ہو گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں