آزاد کشمیر، میرپورڈ تعلیمی بورڈ کےمیٹرک کے سالانہ نتائج،

مظفرآباد (آئی اے اعوان) انٹر میڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈ میرپور نے میڑک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ۔میر پور بورڈ کے ریزلٹ میں طالبات بازی لے گئیں ۔پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن طالبات نے اپنے نام کر لیں ۔ ماریہ قاسم نے 1100 میں 1091 نمبر لیکر بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ماریہ قاسم کا تعلق ہجیرہ سے ہے ۔رائیل مزمل نے 1098 نمبر حاصل کرکے بورڈ میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ جبکہ نور الصبا اور میمونہ سعید دونوں نے تیسری پوزیشن حاصل کر کے اعزاز حاصل کیا۔۔۔

مظفرآباد (آئی اے اعوان) انٹر میڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈ میرپور نے میڑک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ۔میر پور بورڈ کے ریزلٹ میں طالبات بازی لے گئیں ۔پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن طالبات نے اپنے نام کر لیں ۔ ماریہ قاسم نے 1100 میں 1091 نمبر لیکر بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ماریہ قاسم کا تعلق ہجیرہ سے ہے ۔رائیل مزمل نے 1098 نمبر حاصل کرکے بورڈ میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ جبکہ نور الصبا اور میمونہ سعید دونوں نے تیسری پوزیشن حاصل کر کے اعزاز حاصل کیا۔۔۔دوطالبعلم اشعر امتیاز اور عمیر ارشد نے بھی 1087 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ میرپوربورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء وطالبات کا تعلق پرائیویٹ تعلیمی اداروں سے ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں