مظفرآباد، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی کو طلب

مظفرآباد (پی این آئی) چوہدری انوار الحق سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں وکشمیر نےقانون ساز اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی 2022ء بروز بدھ بوقت 10.30 بجے دن بلاک نمبر 12سول سیکرٹریٹ مظفرآباد میں طلب کر لیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں