تتہ پانی، کوٹلی روڈ پر کار بےقابو ہوکر کھائی میں جاگری، دو خواتین سمیت چار افراد زخمی ہو گئے

کوٹلی (پی این آئی) تتہ پانی، کوٹلی روڈ پر ساوڑ کے مقام پر کار ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری۔ حادثے میں دو خواتین سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔
آزاد کشمیر کے سیاحتی مقام بنجوسہ سے واپس پناگ شریف کوٹلی جانے والے ایک ہی خاندان کے چار افراد کار حادثے میں زخمی ہوگئے ۔ کوٹلی روڈ پر ساوڑ کے مقام پر حادثہ کا شکار ہونے والی کار میں سوار دو خواتین سمیت چار افراد زخمی ہوئے تمام زخمیوں کو علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ریسکیو کر کے کوٹلی ہسپتال میں منتقل کر دیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close