انا للّٰہ وانا الیہ راجعون، آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے امام مسجد قبلتین مدینہ منورہ الشیخ محمود خلیل القاری انتقال کر گئے

‏مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کی تحصیل نصیر آباد پٹہکہ کے گاؤں کڑیاں سے تعلق رکھنے والے امام مسجد قبلتین مدینہ منورہ الشیخ محمود خلیل القاری انتقال کر گئے۔ آنا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔ مرحوم کی نماز جنازہ مسجد نبوی شریف میں آج ادا کرنے کے بعد جوار رسولﷺ میں سپرد خاک کر دیا جائے گا ، محمود خلیل رحمہ اللہ نے 4 سال قبل مسجد نبوی شریف میں نماز تروایح کی امامت کی تھی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close