ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ آزاد کشمیر راجہ اظہر اقبال کی قیادت میں انفارمیشن کے افسران کا دنیا نیوز ہیڈ کوارٹر کا دورہ

لاہور (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ آزاد کشمیر راجہ اظہر اقبال کی قیادت میں محکمہ تعلقات عامہ کے آفیسران کا Capacity Building Exposure Visit کے دوران دنیا نیوز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔وفد نےدنیا نیوز کے مختلف سیکشنز کا معائنہ کیا۔

اس موقع پر دنیا نیوز کے سی او او ہاشم خان اور ہیڈ آف ٹینکیکل زبیر رشید نے انہیں بریفنگ دی ۔وفد نے دنیا نیوز ہیڈ کوارٹرز میں لاہور نیوز سٹوڈیو کا بھی دورہ کیا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close