وزیراعظم نے آئی ایس آئی اور ایم آئی کو دنیا کی نمبر ون ایجنسیز قرار دیے دیا،دنیا میں کہیں بھی کچھ ہونے والا ہو تو ان کو پہلے پتہ چل جاتا ہے

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے خفیہ اداروں آئی ایس آئی اور ایم آئی کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے ان کو دنیا کی نمبر ون ایجنسیز قرار دیے دیا ۔جمعرات کو ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویودیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ پاکستان کی خفیہ ایجنسیز آئی ایس آئی اور ایم آئی

دنیا کی نمبر ون ایجنسیز ہیں ۔انہوں کہاکہ دنیا میںکہیں بھی کچھ ہونے والا ہو تو ان کو پہلے پتہ چل جاتا ہے۔ ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں