فیصل آباد انڈسٹریل زون میں 200 ایکڑ پر میڈیکل آلات بنانے کامنصوبہ تیار، 1.4 ارب ڈالر کی بچت ہو گی، فواد چوہدری نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائینس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ فیصل آباد انڈسٹریل زون میں دو سو ایکڑ پر میڈیکل آلات بنانے کازون قائم کیا ہے،اس سے 1.4 ارب ڈالر کی میڈیکل آلات کی امپورٹس جو ہم کرتے ہیں بہت کم ہو جائیں گی۔انہوںنے کہاکہ فیصل آباد انڈسٹریل زون میں دو سو ایکڑ پر میڈیکل آلات

بنانیکا زون قائم کیا ہے، اس سے 1.4 ارب ڈالر کی میڈیکل آلات کی امپورٹس جو ہم کرتے ہیں بہت کم ہو جائیں گی۔انہوںنے کہاکہ سرنج، سوئیاں،Canolas Xray Machines Heart stunts Dialysis machines ہم پاکستان میں بنائیں گے۔ انہوںنے کہاکہ اگلا زون سیالکوٹ ہو گا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں