جمعہ کے روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعہ کے روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبر سنا دی…..محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر بارش کا امکان ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشتر علاقوں میں

موسم گرم اور خشک رہا۔آج ریکارڈ کیےگئےزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:تربت 43،شہید بینظیر آباد اور نورپورتھل میں 42 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں