یوم ولادت حضرت امام حسن علیہ السلام آج منایا جارہا ہے ، 15 رمضان المبارک مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے

لاہور(پی این آئی)یوم ولادت حضرت امام حسن علیہ السلام آج منایا جارہا ہے ، 15 رمضان المبارک مدینہ منورہ میں پیدا ہوئےنواسہ رسول ؐ حضرت امام حسن ؓ کا یوم ولادت ہفتہ 15رمضان المبارک کو ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا ، اس سلسلے میں ملک بھر میں ؐ حضرت امام حسن ؓ کی دین اسلام کی آبیاری

کیلئے پیش کی گئی قربانیوں کو گھروں کے اندر انفرادی طور پر خراج عقیدت پیش کیا جائے گا ، آپ ؓ 15رمضان المبارک کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے ، رسول خدا ﷺ نے آپ کا نام حسن ؓ رکھا، حضرت امام حسنؓ28صفر المظفر 50ھ کو اس دنیا سے رخصت ہو گئے ، آپؓ کو جنت البقیع میں دفن کیا گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں