کراچی میں چار منزلہ عمارت سے نیچے پھینکی گئی نوزائیدہ بچی زندہ بچ گئی

کراچی(پی این آئی)کراچی میں چار منزلہ عمارت سے نیچے پھینکی گئی نوزائیدہ بچی زندہ بچ گئی،مومن آباد تھانے کی حدود میں نوزائیدہ بچی کو بلڈنگ سے نیچے پھینک دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مومن آباد تھانے کی حدود مجاہد کالونی بدھ بازار کے قریب واقع 4منزلہ عمارت سے بچی کو نیچے پھینک دیا گیا، تاہم خوش

قسمتی سے وہ بچ گئی،اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی……..پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں