کراچی، کورنگی میں چکن شاپ پر ڈکیتی کے دوران ہوائی فائرنگ، ڈاکو اپنی ہی گولی لگنے سے ہلاک، تین ڈاکو فرار

کراچی(پی این آئی) کورنگی میں چکن شاپ پر ڈکیتی کے دوران ہوائی فائرنگ، ڈاکو اپنی ہی گولی لگنے سے ہلاک، تین ڈاکو فرار، کورنگی تھانے کی حدودکورنگی کے ایریا 32/B کورنگی میں4مسلح موٹر ساہیکل سوار ڈاکو ارشد چکن شاپ سے 80ہزار روپے لوٹ کر فرار ہو رہے تھے کہ اس دوران وہاں عوام

کے جمع ہونیکی وجہ سے ڈاکووں نے ہوائی فائرنگ کردی،ایک فائر انکے اپنے ہی ایک ساتھی کو لگ گیا جس سے انکا ایک ساتھی موقع پر ہی ہلاک ہو گیا، جبکہ دیگر تینوں ڈکیت موقع سے فرار ہو گئے ،ہلاک ہونے والے ڈکیت کی شناخت امتیازولد ممتاز کے نام سے ہوئی ہے جوکہ ضلع سانگھڑ کا رہائشی تھا، پولیس نےہلاک ہونے والے ڈاکو کی لاش ضابطے کی کارروائی کے بعد جناح اسپتال منتقل کر دی۔………پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں