شبِ برات کی خصوصی دعا، پڑھیئے اور زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے

یہ دعا بہت پیاری ہے اِسے سکون سے پڑھیں اور دل میں آمین کہیں اور اسے دوسروں تک پہنچائیں۔ہو سکتا ہے کہ دوسرے لوگوں کی آمین سے اپنی دعا قبول ہو جائے(آمین)۔اے اللہ رب العزت،اے ساری کائنات کے شہنشاہ،اے ساری مخلوق کے پالنے والے،اے زندگی موت کا فیصلہ کرنےوالے،اے آسمانوں اور زمینوں کے

مالک،اے پہاڑوں اور سمندروں کے مالک،اے انسانوں اور جناتوں کے معبود،اے عرشِ اعظم کے مالک،اے فرشتوں کے معبود،اے عزت اور ذلت کے مالک،اے بیماروں کو شِفا دینے والے،اے بادشاہوں کے بادشاہ،اے اللہ ہم تیرے گناہگار بندے ہیں،تیرے خطاکار بندے ہیں،ہمارے گناہوں کو معاف فرما،ماری خطاؤں کو معاف فرما،اے اللہ ہم اپنے اگلےپچھلے،صغیرہ کبیرہ سبھی گناہوں،خطاؤں اور نافرمانیوں کی معافی مانگتے ہیں،ے اللہ رب العزت ہم اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں ہماری توبہ قبول فرما۔اے اللہ ہم گناہگار ہیں،سیاہ کار ہیں،بدکار ہیں تیرے احکام کے نافرمان ہیں،ناشُکرے ہیں لیکن میرے معبود تیرے نام لیوا بندے ہیں، تیری توحید کی گواہی دیتے ہیں۔یرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے۔تیرے سوا کوئی بندگی کے لائق نہیں ہے۔تیرے سوا کوئی تعریف کے لائق نہیں ہے۔ہمارے معبود ہمارے گناہ تیری رحمت سے بڑے نہیں ہیں۔تو اپنی رحمت سے ہمارے گناہ معاف کر دے۔اے اللہ پاک ہمیں گمراہی کے راستے سے ہٹا کر صراط المستقیم کے راستے پہ چلنے والا بنا دے۔اے اللہ ایسی نماز پڑھنے کی توفیق عطا کر جس نماز سے تو راضی ہو جائے۔زندگی میں ایسے نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا کر جن اعمالوں سے تو راضی ہو جائے،ہمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطا کر جس زندگی سے تو راضی ہو جائے۔ایمان پہ زندہ رکھ اور ایمان پہ ہی موت عطا کر،اے اللہ ہمیں تیرے احکام کی فرمابرداری کرنے والا بنا،اور تیرے پیارے حبیب جنابِ محمد رسول اللہ(صلی للہ ھو علیہ وآلہ وسلم) کے نیک اور پاکیزہ آداب کو اپنانے والا بنا دے۔اے اللہ ہماری پریشانیوں کو دور کر دے۔اے اللہ جو بیمار ہیں اُنہیں شفاءکاملہ عطا فرما۔اے اللہ جو قرض کے بوجھ تلے دبے ھوئے ہیں اُنکا قرض جلد سے جلد ادا کروا دے۔اے رب العزت شیطان سے ہماری حفاظت فرما۔اے اللہ اسلام کے دشمنوں کو ہدایت عطا فرما۔اے اللہ حلال رزق کمانے کی توفیق عطا فرما۔اے پروردگارِ عالم ہمیں تُجھ سے مانگنا نہیں آتا لیکن تجھے دینا آتا ہے توہر چیز پہ قادر ہے۔اے اللہ جو مانگا وہ بھی عطا فرما اور جو مانگنے سے رِہ گیا وہ بھی عنایت فرما۔للہ آپ نے نمرود کے لیے مچھر بھیجا تھا۔ نمرود نے آپ کا انکار کیا تھا، لیکن یا اللہ، ہم تو آپ کےاقراری ہیں۔ آپ نے ہمارے لیے مچھر سے بھی سو گنا کم جراثیم بھیجا ہے۔ ۔یا کریم ، بیماریاں پہلے بھی تھیں* لیکن آپ تو بیماری اس لیے بھیجتے ہیں کہ مومنین کے گناہ معاف ہو جائیں، لیکن اے اللہ، یہ کیسی بیماری ہے جس نے ہمیں آپ کے گھر میں داخل ہونے سے روک دیا۔اللہ کیا ہم اس قابل نہیں کہ آپ کےگھر آسکیں؟ ضرور ہم سے غلطیاں ہوئیں۔ ۔ ہم آپ سے دعا کرتے ہیں کہ آپ ہمیں معاف فرما دیں ۔اللہ اتنی بڑی سزا ہمیں نہ دیجیے ہم گناہوں کے پہاڑ اور سمندر لیے اپ کے گھر آتے تھے، آپ معاف کردیتے تھے ۔ ۔ اللہ آپ نے گھر کا راستہ ہی بند کر دیا۔ ۔ یا ربی، پھر ہم کس در پر جائیں ؟ ہمیں یوں نہ دھتکاریے۔اللہ اس امت کو معاف کر دیجیے ۔ ۔ کیا اس امت میں ایک بھی ایسا نہیں جس کی وجہ سے آپ دعا قبول کر لیں؟ ۔ ۔ اللہ جی آپ اپنے گھر کےدروازے کھول دیں، ہم آپ کے در پر آنا چاہتے ہیں، ہم سے بیماری کا خوف ہٹا دیجیے۔للہ ہم نے سود شروع کر کے آپ کے خلاف اعلان جنگ کر رکھا ہے ،اس معاملے میں ہم بے بس ہیں!! ہمارے حکمران اس کے ذمہ دار ہیں، لیکن یا باری

تعالی، وہ تو حکومت کے نشے میں لاپرواہ ہیں آپ سے ، آپ ان کی سزا ہمیں نہ دیجیے ۔ اللہ ہمیں اپنی طرف لوٹا دیجیے۔اللہ ہماری توبہ قبول کر لیجیے۔ اللہ ہمارا حشر ان مشرکین جیسا نہ کیجیے جن پر کعبہ کے دروازے بند ہیں۔اللہ آپ انفرادی گناہوں کو معاف کر دیتے ہیں۔آج ہمارے اجتماعی گناہوں کو بھی معاف کر دیجیے ، ،اللہ معاف کر دیجیےاللہ معاف کر دیجیےاللہ معاف کر دیجیے۔أستغفر الله،أستغفر الله،أستغفر الله،۔رب کریم، رحم کیجیے۔ ہم میں امت کو اکٹھا کرنے والا کوئی نہیں، کوئی امت کو استغفار کے راستے پر لانے والا نہیں۔ یااللہ ، ہم اس فورم کے ذریعے اجتماعی معافی کی درخواست کرتے ہیں ، آپ اس کو قبول کر لیجیے ۔ ۔ ہم سب اس دعا کو پڑھنے والے قومی مجرم کے طور پر، امت کے مجرم کے طور پر معافی مانگتے ہیں۔یااللہ، معاف کر دیجیے۔یا کریم، معاف کر دیجیے۔یا رحیم، معاف کر دیجیے۔آمین ،آمین، آمین،یا رب العزت، یہ دکھاوے کی دعا نہیں یہ امت کو متوجہ کرنے کے لیے دعا ہے۔ آپ اس امت کو توبہ کی توفیق دے۔ماری دعا اپنے رحم سے اپنے کرم سے قبول فرما اور جس نے یہ دعا بھیجی ہے اور اِسے آگے بڑھا رہا ہے اُسکی ساری پریشانیوں،تکلیفوں اور بیماریوں کو دور فرما اور صحت تندرستی عطا كر: یہ دُعا پوری ضرور پڑھیں”اے میرے پروردگار اپنےپیارےمحبوب حضرت محمدﷺ کے صدقے پوری دُنیا میں جتنے لوگ وفات پا چُکے ہیں اُن کی مغفرت فرما، اُنہیں قبر کے عذاب سے بچا۔ جو بیمار ہیں یا پریشان ہیں تُو اُن کو اپنے کرم سے معاف فرما اور اُن کی بیماری اور پریشانیوں کو دُور فرما۔”اے میرےالله اپنے پیارے حبیبﷺ کے صدقے جس نے مجھے یہ دُعا بھیجی ہے اُس کے تمام گُناہوں کو معاف فرما اور ہر کام میں کامیابی عطا فرما اور اُس کا نَصیب کھول دے۔آمین!اپنے لئے ضرور دُعا کرؤایں نجانے کس کی زبان سے آپ کی تقدیر کھول جائے۔ آمین یا راب العمین االله تعالى رحم و کرم فرمائے آمین آمین یا راب العالمین ۔ہم سب مسلمانوں کی مدد فرمائے ۔آمین ،آمین یا رب العالمین

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں