کرونا وائرس کا خدشہ، شادی ہالز، سکولز کے بعد مزارات بھی بند

منجاب(پی این آئی)تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبہ پنجاب کے مزارات بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے چیف سیکریٹری کو کے فیصلے پر فی الفور عملدرآمد کی ہدایت جاری کی گئیں ہیں۔فیصلہ کرونا وائرس سے

بچاؤ کے حوالے سے احتیاطی تدابیر کے تناظر میں اٹھایا گیا ہےحکومتی ذرائع کے مطابق صوبہ سندھ کے بعد صوبہ پنجاب میں بھی مزارات اگلے 3 ہفتے تک بند رہیں گے۔واضح رہے کہ تعلیمی اداروں، شادی ہالز کے بعد اب یہ فیصلہ خطرناک عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے تناظر میں کیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں