ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کا نام بدل کر ’ٹرمپ اسٹریٹ‘ رکھ دیا، نیا نقشہ جاری

واضح رہے کہ صدر ٹرمپ اس سے قبل بھی اپنے بیانات میں آبنائے ہرمز کا نام تبدیل کرکے ’آبنائے ٹرمپ‘ رکھنے کی تجویز پیش کرچکے ہیں، اور اب اس نئے نقشے کی اشاعت کے بعد یہ معاملہ ایک بار پھر بین الاقوامی میڈیا میں موضوعِ بحث بن گیا ہے۔

آبنائے ہرمز خلیج فارس اور خلیج عمان کے درمیان واقع دنیا کا ایک انتہائی حساس اور اہم سمندری راستہ ہے، جہاں سے دنیا بھر کا ایک بڑا حصہ تیل کی ترسیل کے لیے گزرتا ہے۔

اس پیش رفت نے عالمی سطح پر سیاسی حلقوں اور سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لی ہے۔