چین میں پیٹرول کی طلب میں کمی آگئی اور پیٹرول کی کھپت میں 5.5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔
پیٹرول کی کھپت میں کمی کی وجہ ایران جنگ کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں اضافہ ہے۔
اس کے علاوہ کھپت میں کمی کی ایک وجہ چینی حکومت کی جانب سے پیٹرول پر چلنے والی گاڑیوں کی حوصلہ شکنی کرنا بھی ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں





