اپنے گھر اور مسجد کے لیے خانہ کعبہ کی درست سمت کا تعین کریں، آج دن 2 بجکر 18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا

سعودی عرب (پی این آئی)اپنے گھر اور مسجد کے لیے خانہ کعبہ کی درست سمت کا تعین کریں، آج دن 2 بجکر 18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا،سورج آج خانہ کعبہ کےعین اوپر ہو گا جس کی مدد سے خانہ کعبہ کی سمت کا تعین کیا جا سکے گا۔پاکستانی وقت کے مطابق سورج 2 بج کر 18 منٹ پر خانہ

کعبہ کے عین اوپر ہو گا جس کی مدد سے پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے مرکز کی حیثیت رکھنے والے خانہ کعبہ کی سمت کا تعین کیا جا سکے گا۔یاد رہے کہ ہرسال دو مرتبہ سورج عین خانہ کعبہ کے اوپرآتا ہے، سورج خانہ کعبہ پر سال میں پہلی بار 27 مئی اور دوسری بار 15 جولائی کو آتا ہے۔

close