نوجوان کی شہادت پر مقبوضہ وادی میں بڑے مظاہرے، متعدد گرفتار، قابض فورسز نے گولیاں چلا دیں، کئی زخمی ہو گئے

سرینگر(پی این آئی) نوجوان کی شہادت پر مقبوضہ وادی میں بڑے مظاہرے، متعدد گرفتار، قابض فورسز نے گولیاں چلا دیں، کئی زخمی ہو گئے۔مقبوضہ کشمیر میں معصوم نوجوان کی شہادت کے بعد بھارت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، بڈگام میں احتجاج کرنے والے کشمیریوں پر بھارتی فورسز نے پیلٹ گن کے

کارتوس چلائے، متعدد زخمی ہو گئے۔نوجوان کی شہادت پر مقبوضہ وادی میں بھارت کے خلاف بڑے مظاہرے، ضلع بڈگام میں بڑی تعداد میں لوگ مظاہروں میں شریک ہوئے، مظاہرین نے گو انڈیا گو بیک، ہم کیا چاہتے آزادی کے نعرے لگاتے رہے، قابض فورسز نے پر امن مظاہرین پر گولیاں چلا دیں جس سے کئی نوجوان زخمی ہو گئے۔گزشتہ روز بھاتی فوج نے ایک نوجوان معراج الدین شاہ کو شہید کر دیا تھا جس کے بعد سے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ ضلع کلگام اور اننت ناگ اسلام آباد میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران کئی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close