آئی سی یو میں داخل برطانوی وزیراعظم کی صحت کے حوالے سے اہم خبر

لندن (پی این آئی)چار روز سے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں زیر علاج کورونا وائرس سے متاثرہ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی حالت میں بہتری آنے لگی۔برطانوی وزیر ثقافت اولیور ڈاؤڈین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم بورس جانسن کی حالت میں بہتری آرہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ

وزیراعظم جانسن کی طبیعت اب کافی بہتر ہے، برطانیہ میں لاک ڈاؤن بڑھانے سے متعلق فیصلہ اگلے ہفتے تک کیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ صورتحال دیکھ کر کیا جائے گا لیکن ابھی اس کا وقت نہیں آیا۔خیال رہے کہ برطانیہ میں کورونا وائرس کے 60 ہزار 733 کیسز سامنے آچکے ہیں جن میں سے 7 ہزار 97 افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور صرف 135 صحتیاب ہوئے ہیں۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close