ملکہ برطانیہ کا قوم سے خصوصی خطاب، کیا پیغام دے دیا؟

لندن (خادم حسین شاہین)وزیراعظم بورس جانسن کے ہسپتال میں داخلے کے اعلان سے ٹھیک ایک گھنٹہ قبل ملکہ برطانیہ نے قوم سے خصوصی خطاب کیا۔اپنے اس خصوصی خطاب میں ملکہ برطانیہ نے ہمدردی اور امید کا پیغام دے کر پوری برطانوی قوم کا حوصلہ بڑھا دیا۔ملکہ برطانیہ نے اپنے 68سالہ دور حکمرانی میں

کرسمس کے پیغامات کے علاوہ صرف پانچویں مرتبہ ٹیلیویژن پر نشر ہونے والے اپنے خصوصی خطاب میں برطانوی قوم کو مضبوط رہنے کا پیغام دیا۔ملکہ کہا کہ ہم نے پیلے بھی کئی مشکلات کا سامنا کیا ہے مگر اس مرتبہ یہ مختلف نوعیت کی مشکل ہے جو دنیا بھر کی تمام حکومتوں اور ان کی عوام کو درپیش ہے ۔لیکن ہم اس کا مقابلہ کرنے میں ضرور کامیاب ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close