خوفناک فضائی حملہ، ہلاکتیں اور درجنوں زخمی

یوکرین کے درالحکومت کیف پر بڑے پیمانے پر فضائی حملہ، 4 افراد ہلاک ، 51 زخمی ہوگئے۔

روس نےیوکرین کےدارالحکومت کیف اور دیگر علاقوں کو نشانہ بناتے ہوئے بڑے پیمانے پر بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملہ کیا،حملوں کےبعدیوکرینی دارالحکومت میں دھویں کےبادل دیکھےگئے،یوکرین کا فضائی دفاعی نظام حملوں کوناکام بنانے کی کوشش کررہا ہے

کچھ علاقوں میں مقامی طور پر بجلی کی بندش کی تصدیق کی، اور رہائشیوں پر زور دیا کہ وہ پناہ حاصل کریں کیونکہ دارالحکومت کا فضائی دفاعی نظام آنے والے اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے تیار ہے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close