8 سالہ بچی ایشال کو شور مچانے پر گولی مارنے والا سنگدل قاتل چچا گرفتار کر لیا گیا، شاباش کے پی پولیس

پشاور(پی این آئی)8 سالہ بچی ایشال کو شور مچانے پر گولی مارنے والا سنگدل قاتل چچا گرفتار کر لیا گیا، شاباش کے پی پولیس،پشاور: شور مچانے پر کمسن بھتیجی کو قتل کرنے والے چچا کو گرفتار کرلیا گیا۔نجی نیوز کے مطابق گزشتہ ہفتے پشاورکے علاقے تہکال میں ایک واقعہ پیش آیا جہاں چچا نے شور مچانے پر گھر

کی بالائی منزل سے فائرنگ کردی تھی جس سے اس کی بھتیجی 8 سالہ عیشاہ کو گولی لگی اور وہ جاں بحق ہوگئی۔پولیس نے بچی کے قاتل چچا کو لنڈی کوتل سے گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کا کہنا ہےکہ واردات کے بعد سفاک قاتل گھر چھوڑ کر فرار ہوگیا تھا جسے سرچ آپریشن کرکے گرفتار کیا گیا۔………پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close