شبلی فراز اور عمرایوب نااہل قرار

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شبلی فراز اور عمر ایوب کو نااہل قرار دے دیا ہے۔ جاری کردہ فیصلے کے مطابق مجموعی طور پر 9 ارکان اسمبلی اور سینیٹرز کو نااہل قرار دیا گیا ہے۔ نااہل قرار دیے جانے والوں میں رائے حیدر علی اور صاحبزادہ حامد رضا بھی شامل ہیں۔