قومی و صوبائی اسمبلی کی حلقہ بندیاں مکمل، الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے انعقاد کی تیاری مکمل کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان ملک بھر میں کسی بھی وقت عام انتخابات منعقد کروانے کے لئے تیار ہے ۔ اس مقصد کے لیے الیکشن کمیشن نےحلقہ بندیوں کا کام مکمل کرلیاہے۔ جس کے بعد حکام کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کسی بھی وقت الیکشن کروانے کے لئے تیار ہے۔ الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں پر دائرتمام اعتراضات دورکردیئے ہیں۔ حلقہ بندیوں کی حتمی رپورٹ بھی شائع کردی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام قومی اورصوبائی اسمبلی کے حلقوں کے لئے حلقہ بندیاں مکمل کرلی ہیں۔۔۔۔۔

close