سابق کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اشفاق ندیم انتقال کر گئے

اسلام آباد(آن لائن) سابق کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اشفاق ندیم انتقال کر گئے۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اشفاق ندیم کی عمر 62 سال تھی۔ مرحوم چیف آف جنرل سٹاف اور ڈی جی ایم او کے طور پر بھی فرائض انجام دے چکے۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اشفاق ندیم کی نماز جنازہ ایچ 8 قبرستان میں ادا کی گئی ۔

close