ٹرین سے سفر کورونا ویکسین کی ایک ڈوز لگوانے سے مشروط

کراچی(آئی این پی) پاکستان ریلویز نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر(این سی او سی) کی ہدایات کی روشنی میں ٹرین سے سفر کو رونا ویکسین کی ایک ڈوز لگوانے سے مشروط کر دیا،ترجمان پاکستان ریلویز نے کہا کہ یکم اکتوبر 2021کے بعد کم از کم […]

سرکاری ملازمین کورونا ویکسین ہزاروں روپے میں فروخت کرنے لگے، سندھ حکومت میں بڑا اسکینڈل بےنقاب

کراچی (پی این آئی) سندھ میں سرکاری ملازمین کی جانب سے کورونا ویکسین 15 ہزار روپے میں فروخت کرنےکا انکشاف، محکمہ صحت کے عملہ نے پیسوں کے عوض ویکسین لگانے والوں کی انٹری بیرون ملک جانے والے افراد کی فہرست میں کر دی۔ تفصیلات کےمطابق […]

چین سے کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد (آئی این پی) چین سے کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ اسلام آباد پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی کے 6852 بیجنگ سے کورونا ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گئی، چین سے سائینو ویک ویکسین کی 15 لاکھ ڈوز لائی […]

بھارت میں کورونا ویکسین کی جگہ لوگوں کو پانی میں نمک ملا کر لگایا جانے لگا

ممبئی(پی این آئی)انڈین شہروں ممبئی اور کولکتہ میں پولیس کے مطابق سینکڑوں لوگوں کو کورونا کی جعلی ویکسین لگائے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جن میں معذور افراد بھی شامل تھے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی نے پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ […]

قطر کی پاکستان کو10 لاکھ کورونا ویکسین ڈوز فراہم کرنے کی یقین دہانی ، دنوں ملکوں کاتجارتی روابط بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (آئی این پی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمان نے ملاقات کی جس دوران قطر کی جانب سے پاکستان کو دس لاکھ کورونا ویکسین ڈوز فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ،پاکستان اور قطر کے درمیان […]

کورونا ویکسین کی قلت دور کرنے کیلئے 15 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد (آئی این پی ) کورونا ویکسین کی قلت دور کرنے کیلئے 15 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں، پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے ویکسین لیکر اسلام آباد پہنچا۔ این سی او سی کے مطابق سائنو ویک ویکسین صوبوں کو فراہم کی […]

کورونا ویکسین نہ لگانے والے شہریوں کو سروسز کی فراہمی پر پابندی کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی ) ڈپٹی کمشنر پشاور نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین نہ لگانے والے شہری کسی سہولت کے حقدار نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور نے کورونا ویکسینشین کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئیویکسین نہ لگانے والے شہریوں کو […]

جو کورونا ویکسین نہیں لگوائے گا اس کی سم بلاک کردیں گے، نئی تجاویز پیش کر دی گئیں

لاہور (پی این آئی) کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بلاک کر دیے جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت ہوئے اجلاس میں صوبے میں کورونا وبا کی صورتحال اور ویکسینیشن مہم کے حوالے […]

کورونا ویکسین لگوانے والوں کے لیے انعامات کا اعلان

واشنگٹن (آن لائن )امریکی ریاست کیلیفورنیا کے حکام نے شہریوں کو کورونا ویکسینیشن کی جانب راغب کرنیکے لیے انعامات کا اعلان کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق کیلی فورنیا کے گورنر کا یہ اقدام ویکسینیشن بڑھانے کے عمل کا حصہ ہے جس کے تحت 15جون سے قبل […]

پاکستان میں تیار کورونا ویکسین کے عام استعمال کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان میں تیارکورونا ویکسین کے عام استعمال کی اجازت مل گئی، پاک ویک کوروناویکسین عام استعمال کیلئے رواں ہفتے دستیاب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تیار کردہ پاک ویک کوروناویکسین کو لاٹ ریلیز سرٹیفکیٹ جاری کردیا گیا ، […]

close