45منٹ میں کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والی کٹ تیار کر لی گئی

(پی این آئی)امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے پہلی کورونا ریپڈ تشخیصی کٹ کی منظوری دے دی۔خبرایجنسی کے مطابق کورونا ریپڈ کٹ سے کورونا ٹیسٹ 45 منٹ میں ہوسکے گا، ابتدا میں یہ کٹ اسپتالوں کی ایمرجنسی میں استعمال ہوگی۔خبرایجنسی ذرائع کے مطابق کورونا ریپڈ […]

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 495ہوگئی

(پی این آئی)بلوچستان میں 11 اور کراچی میں کورونا وائرس کے 3 مزید کیسز کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ملک میں متاثرین کی تعدا 495 تک پہنچ گئی ہے۔بلوچستان کے محکمہ صحت کے مطابق اب تک صوبے میں 993 افراد کی اسکریننگ ہوچکی ہے […]

بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کیلئے کروناوائرس ٹیسٹ کی پابندی ختم۔۔۔خبر نے عوام کو بے چین کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور کئی ممالک کرونا وائرس سے چھٹکارا پانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ ائیرپورٹس پر بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کیلئے کرونا ٹیسٹ […]

ہزاروں جانیں نگلنے کے بعد آخرکار کورونا وائرس قابو کر لیا گیا، موذی مرض کو شکست دیدی گئی

بیجنگ(پی این آئی) چین نے ووہان میں کورونا وائرس کی وباءپھوٹنے کے بعد جس قدر سخت اقدامات کیے ان پر ابتداءمیں تو عالمی سطح پر تنقید کی گئی لیکن انہی اقدامات کے طفیل چین نے حیران کن طریقے سے اس موذی وباءکو شکست دی اور […]

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 184ہوگئی

کراچی، ڈیرہ اسماعیل خان، ملتان، سکھر: پاکستان کے لیے کورونا وائرس کے حوالے سے آج بدترین دن رہا اور مزید 131 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 184 تک جاپہنچی۔آج تفتان سے سکھر آنے […]

2025میں سپرپاور بننے کے خواب دیکھنے والا چین قدر ت کا ایک جھٹکا بھی برداشت نہ کر سکا، 30سالوں بعد صنعتی پیداوار میں کتنی بڑی کمی ہو گئی؟ہوشرباتفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث چین کی صنعتی پیداوار میں گزشتہ 30 برسوں میں پہلی بار 13.5 فیصد کمی ہوئی ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس پھیلنے کے بعد چین کی صنعتی پیداوار، سرمایہ کاری اور قیمتوں میں کمی آئی ہے۔رواں سال […]

کرونا وائرس کا خوف۔۔ صوبائی حکومت نے قیدیوں کی قید میں کتنے ماہ کی کمی کر دی؟ حیران کن تفصیلات آگئیں

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے صوبہ سندھ میں جہاں حفاظتی اقدامات کے طور پر تعلیمی اداروں کو بند کر دیا گیا ہے وہیں صوبے بھر کی جیلوں میں قیدیوں کی سزا میں دو ماہ کی کمی بھی کر دی […]

close