کورونا وائرس کی پانچویں لہر۔۔۔دفاتر اور تعلیمی اداروں کے حوالے سے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) محکمہ صحت پنجاب نے کورونا کیسز کے پیش نظر نئی ہدایات جاری کردیں۔محکمہ صحت کے مطابق کاروباری مراکز کورونا ضوابط کے تحت مکمل کھولے جاسکتے ہیں جب کہ ریسٹورینٹس میں صرف ویکسی نیٹڈ افراد کو آنے کی اجازت ہوگی۔محکمہ صحت کا کہنا […]

کن کن شہروں میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے؟ این سی او سی نے فہرست جاری کر دی، پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے 10 فیصد سے کم کورونا مثبت شرح والے شہروں پر عائد پابندیوں میں نرمی کا اعلان کر دیاہے جبکہ دس فیصد سے زائد مثبت شرح والے شہروں کی فہرست جاری کر دی ہے ۔ […]

کورونا وائرس سے چھٹکارا نہیں ملنے والا، مزید کون کونسی خطرناک اقسام آئیں گی؟ عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

نیویارک (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ یہ سمجھنا غلط ہے کہ دنیا سے کورونا کی وبا کا خاتمہ ہوگیا۔عالمی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی چیف سائنسدان سومیا سوامی ناتھن کے مطابق یہ کہنا غلط […]

کورونا وائرس دل کے مریضوں کیلئے کتنا خطرناک ہے؟ طبی تحقیق میں ہوشربا انکشافات

لندن(پی این آئی)کووڈ 19 سے بہت زیادہ بیمار افراد میں کورونا وائرس سے دل کے خلیات کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔برسٹل یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ کووڈ سے […]

کورونا وائرس میں مبتلا سابق وزیر داخلہ رحمٰن ملک سے متعلق افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس میں مبتلا سابق وزیر داخلہ رحمٰن ملک سے متعلق افسوسناک خبر آگئی۔۔ سابق وزیرداخلہ رحمان ملک ہسپتال داخل کروادیا گیا۔تفصیلات کے مطابق رحمان ملک کے پھیپھڑے کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ اہل خانہ نے رحمان ملک کے کورونا میں مبتلا ہونے […]

کورونا وائرس بے قابو، این سی او سی نے ملک بھر میں کیا کرنے کا فیصلہ کر لیا؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں گھر گھر ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا ، اس خصوصی مہم کے تحت ٹیمیں عوام کو کورونا ویکسین لگائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق […]

کورونا وائرس کے وار جاری، تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی)سکولوں میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، محکمہ صحت و تعلیم کا سکولوں میں بچوں و اساتذہ کے کرونا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ،روازانہ کی بنیاد پر 5ہزار اساتذہ و بچوں کے ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ سکولوں میں کورونا تیزی سے پھیلنے کے باعث […]

کورونا وائرس کے وار جاری، وفاقی دارالحکومت میں بڑی پابندی لگا دی گئی، شہری پریشان

اسلام آباد(پی این آئی)وبائی صورتحال میں اضافے اور کورونا کیسز کا تناسب بڑھنے کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی اور حیدرآباد میں ان ڈور ڈائننگ پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ […]

کورونا وائرس کم عمر بچوں کیلئے مہلک ہو گیا،آئندہ دو سے تین ہفتے خطرناک قرار۔۔والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)کراچی سمیت ملک بھر میں 16 سال سے کم عمر بچے بھی کورونا سے متاثر ہونے لگے جب کہ ڈاکٹروں کی تنظیم کا کہنا ہے کہ ملک میں اگلے دو سے تین ہفتے کورونا صورت حال کے حوالے سےبہت زیادہ خطرناک ہوسکتے ہیں۔وفاقی […]

پاکستان اور چین کی کورونا وائرس کے خلاف بڑی کامیابی، دونوں ممالک کے ماہرین نے ملکر کورونا سے بچائو کی سستی ترین دوا تیار کر لی

کراچی ( پی این آئی) پاکستانی اور چینی ماہرین نے مل کر کورونا سے بچاؤ کی دوا تیار کرلی ، دوا کا نام ’جن ہواقنجن گرینولس‘ ہے ، کامیاب کلینکل ٹرائل کا اعلان کردیا گیا ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جامعہ کراچی […]

کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ، ملک میں نئی پابندیاں لگ گئیں، عوام ہو شیار

اسلام آباد (پی این آئی ) ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ہونے لگا جس پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) نے ایک مرتبہ پھر پابندیاں عائد کر دی ہیں ۔این سی او سی کا […]

close