وفاقی دار الحکومت میں کورونا وائرس تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کوروناوائرس کے پھیلاؤ کی سب سے بڑی وجہ رشتے دار عزیز و اقارب کو قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں کورونا کے پھیلاؤ پر ڈی ایچ او کی طرف سے تیار […]

حکومت نے کوروناوائرس کی دوسری لہر کے باوجود معاشی سرگرمیاں بند نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے کورونا وباء کے باعث معاشی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے، وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے کاروبار کو بند نہیں کیا جائے گا،کھانے پینے کی اشیاء ، چینی اور […]

کوروناوائرس کی نئی لہر، وہ ملک جہاں یومیہ 623 ہلاکتیں ریکارڈ ہوئیں، دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

روم (پی این آئی) کورونا وائرس نے پہلی لہر میں اٹلی میں خوفناک تباہی مچائی تھی اور اب دوسری لہر میں بھی اٹلی ایک بار پھر اس موذی وباء کے نشانے پر آ گیا ہے اور وہاں سے ایسے مناظر سامنے آ رہے ہیں کہ […]

کوروناوائرس کی دوسری لہر کے باعث ملک بھر میں دوبارہ لاک ڈائون کے نفاذ کا امکان ، تاجر برادری بھی میدان میں آگئی

لاہور (پی این آئی) کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز اور تیزی سے پھیلاؤ کی خبروں کے بعد حکومتی بیانات میں دوبارہ لاک ڈاؤن کا عندیہ مل رہا تھا۔ تاہم آل پاکستان انجمن تاجران نے لاک ڈاؤن کا حکومتی فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ […]

پاکستان میں کوروناوائرس کا دوسرا رائونڈ، پاکستانیوں کو وارننگ دیدی گئی ، بچائو کیلئے کیا کرنا ہوگا؟

تربت (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے قوم کو خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا کادوسرا راؤنڈ آرہا ہے ، اس دوران عوام کو ایس و پیز پر عمل کرنا اور ماسک پہننا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر تربت میں قبائلی […]

کوروناوائرس کی دوسری لہر، سی اے اے نے پاکستان آنیوالے مسافروں کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی

کراچی (پی این آئی)کورونا وائرس کی دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے سی اے اے کی جانب سے اقدامات کئے گئے ہیں جس کے پیش نظر بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے […]

پاکستان میں کوروناوائرس کے تازہ اعدادو شمار،ملک میں کورونا کے کتنے نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور کتنے افراد ہلاک ہوئے؟تفصیلات جانیے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کوروناوائرس کے تازہ اعدادو شمار،ملک میں کورونا کے کتنے نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور کتنے افراد ہلاک ہوئے؟ ملک میں کورونا سے مزید 6 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 6190 ہو گئی جب کہ […]

کورنا وائرس کی دوسری شدید ترین لہر ۔۔پاکستان کا وہ شہر جہاں 70فیصد علاقوں میںکورونا کیسز کی موجودگی کا انکشاف کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور میں 70فیصدعلاقوں میں کوروناوائرس کی موجودگی کاانکشاف ہوا ہے ، ویٹرنری یونیوسٹی نے لاہور کے مختلف علاقوں کے سیوریج سے نمونے لیے، جن میں کورونا کی موجودگی پائی گئی، موجودہ نتائج مائیکرولاک ڈاؤن کیلئے مئوثر ثابت ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق […]

کوروناوائرس کو نوے فیصد تک ختم کرنیوالا سپرے تیار کر لیا گیا، ماہرین نے اچھی خبر سنا دی

کرونا وبا ایک ایسا خطرناک وائرس ہے جس سے بچنا کافی مشکل ہے اس وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور اس سے بچنے کے لیے جراثیم کش اسپرے کا استعمال کیا جارہا ہے۔قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق حال ہی میں میسا چیوسٹس انسٹی […]

کوروناوائرس سے صرف پھیپھڑے ہی نہیں متاثر ہوتے بلکہ کون کونسی خطرناک بیماریوں کو خطرہ پیدا ہو جاتا ہے؟برطانوی ہارٹ فاؤنڈیشن کی تحقیق آگئی

لاہور(پی این آئی) کورونا وائرس صرف پھیپھڑوں کی بیماری نہیں بلکہ خون جم جانے کا زیادہ خطرہ دیکھا گیا، کورونا خون کے گردشی نظام میں نقص بھی پیدا کرتا ہے،کورونا مریضوں میں قلبی امراض اور اعضاء کی خرابی سامنے آئی ہے، خون جمنے سے گہری […]

کوروناوائرس کی شدت میں مزید تیزی اور اموات میں اضافے کی پیشنگوئی کردی گئی

جنیوا(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورورنا وائرس کی وبا مزید تیزی سے پھیل رہی ہے جس کے باعث آنے والے دنوں میں اموات میں بھی زبردست اضافے کا خدشہ ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ایمرجنسی […]

close