کوروناوائرس کا خطرناک ترین ویرئینٹ اومی کرون دنیا کے کتنے ممالک میں پھیل چکا ہے؟ پوری دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کا نیا ویرئینٹ اومی کرون دنیا کے بیس ممالک میں پھیل چکا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہی ہے اور اسے کورونا […]

ملک کے وہ اضلاع جہاں کوروناوائرس تیزی سے پھیلنے لگا، تشویشناک تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی ) ملک بھر کے چاروں صوبوں کے 22 اضلاع کو کورونا کے حوالے سے اہم قرار دیدیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ملک میں اس وقت کورونا کیسزکی بلندترین شرح 27 اعشاریہ 03 گلگت میں ہے، جب کہ کوروناکیسزکی صفر […]

بینک کوروناوائرس پھیلانے کی وجہ بن گئے، بینکوں کے باہر لمبی قطاروں سے صارفین اور بینک عملہ بھی عاجز

اسلام آباد (آئی این پی ) ملک بھر میں اب بینک کوروناوائر س پھیلانے کی بڑی وجہ بننے لگے ، اوقات کار میں کمی کے باعث بینکوں کے باہر لمبی قطاروں سے صارفین کے ساتھ ساتھ بینک عملہ بھی عاجز آگیا ، حکومت اور ا […]

بھارت میں کورونا وائرس کے بعد ایک اور بڑی آفت ٹوٹ پڑی، متعدد اموات ہو گئیں

ڈیہرہ دھوں (پی این آئی) بھارتی ریاست اترا کھنڈ میں گلیشیئر پھٹنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔انڈیا ٹوڈے کے مطابق انڈیا چائنہ بارڈر کے قریب ضلع چمولی میں جمعہ کے روز گلیشئر پھٹنے کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں 10 افراد ہلاک ہوئے ہیں […]

کوروناوائرس کی پیشنگوئی کرنیوالے بل گیٹس نے آئندہ دس سالوں میں لاحق کونسے خطرو ں سے دنیا کو خبردار کر دیا؟تہلکہ خیز خبر آگئی

نیویارک(پی این آئی) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کورونا وائرس کی چند سال پہلے ہی پیش گوئی کر دی تھی جو درست ثابت ہوئی۔اب انہوں نے یہ بھی بتا دیا ہے کہ اس موذی وباءکے بعد اگلے 10سالوں میں ہمیں کیا کچھ کرنا چاہیے، […]

کوروناوائرس کی دو نئی اقسام دریافت ہو گئیں، سائنسدانوں نے دنیا کو پھر تشویش میں مبتلا کر دیا

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں کورونا وائرس کی دو نئی اقسام دریافت ہو گئی ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں دریافت ہونے والی دو نئی اقسام کے 76 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس حوالے سے برطانوی محکمہ […]

سائنسدانوں نے کوروناوائرس کے علاج میں موثر ثابت ہونیوالا پودا دریافت کر لیا

لندن(پی این آئی) ایک زہریلے پودے سے بنائی گئی کینسر کی تجرباتی دوا ’تھاپسی گارجین‘ (Thapsigargin) کے متعلق برطانوی سائنسدانوں نے ایک حیران کن دعویٰ کر دیا ہے ۔میل آن لائن کے مطابق برطانیہ کی نوٹنگھم یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ یہ دوا […]

برطانیہ، جنوبی افریقہ، کوروناوائرس کی نئی قسم زیادہ خطرناک قرار، فرانس کا غیر یورپی یونین ملکوں کیلیے سرحدیں بند کرنے کا اعلان

پیرس (این این آئی)فرانس نے کورونا وائرس کی نئی قسم کی روک تھام کے لیے غیر یورپی یونین ممالک کے لیے اپنی سرحدیں بند کرنے کا اعلان کر دیا۔فرانسیسی وزیراعظم جین کاسٹکس کے مطابق برطانیہ اور جنوبی افریقا سے آنے والا نئی قسم کا وائرس […]

پاکستان میں پہلے مرحلے میں عوام کو مفت کوروناوائرس کی ویکسین لگانے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاہے کہ سائینو فارم کی پانچ لاکھ خوراکوں کے علاوہ آسٹرا زینکا کی تقریبا 70 لاکھ خوراکیں بھی پہلے مرحلےمیں میسر آجائیں گی جو کہ عوام کو مفت فراہم کی جائیں […]

سرکاری ہسپتالوں سے کوروناوائرس کےکتنے مریض صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو واپس جا چکے ہیں؟ تفصیلی رپورٹ آگئی

لاہور( این این آئی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدکی ہدایت پر محکمہ صحت پنجاب نے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج معالجہ کے لئے دستیاب وسائل کی تفصیلات جاری کر دیں۔ سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن بیرسٹر نبیل […]

کوروناوائرس کے علاج میں معاون اینٹی وائرل دوا کی قیمت میں بڑی کمی کردی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کوروناوائرس کے علاج میں معاون اینٹی وائرل دوا کی قیمت میں کمی کردی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے کورونا وائرس کے علاج میں معاون اینٹی وائرل دوا کی قیمت میں کمی کر […]

close